تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 163
هُمْ دَرَجٰتٌ عِنْدَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِمَا یَعْمَلُوْنَ﴿163﴾
- ھُمْوہ۔ ان
- دَرَجٰتٌدرجے
- عِنْدَپاس
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- بَصِيْرٌدیکھنے ولا
- بِمَاجو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
خدا کے ہاں ان کے درجے الگ الگ ہوں گے۔ یہ جو کچھ کر رہے ہیں خدا اس کو دیکھ رہا ہے۔