تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 171
یَسْتَبْشِرُوْنَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ٤ۚۛ۠ع﴿171﴾
- يَسْتَبْشِرُوْنَوہ خوشیاں منا رہے ہیں
- بِنِعْمَةٍنعمت سے
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَفَضْلٍاور فضل
- وَّاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُضِيْعُضائع نہیں کرتا
- اَجْرَاجر
- الْمُؤْمِنِيْنَایمان والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ بشارت حاصل کر رہے ہیں اللہ کی نعمت اور اس کے فضل کی اور اس بات کی کہ اللہ اہل ایمان کے اجر کو ضائع نہیں کرے گا۔