تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 174
فَانْقَلَبُوْا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ لَّمْ یَمْسَسْهُمْ سُوْٓءٌ١ۙ وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ﴿174﴾
- فَانْقَلَبُوْاپھر وہ لوٹے
- بِنِعْمَةٍنعمت کے ساتھ
- مِّنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَفَضْلٍاور فضل
- لَّمْ يَمْسَسْھُمْانہیں نہیں پہنچی
- سُوْٓءٌکوئی برائی
- وَّاتَّبَعُوْااور انہوں نے پیروی کی
- رِضْوَانَرضا
- اللّٰهِاللہ
- وَاللّٰهُاور اللہ
- ذُوْ فَضْلٍفضل والا
- عَظِيْمٍبڑا
Translation · Tadabbur-e-Quran
سو یہ لوگ اللہ کی نعمت اور اس کے فضل کے ساتھ واپس آئے، ان کو ذرا گزند نہ پہنچا، اور یہ اللہ کی خوشنودی کے طالب ہوئے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔