تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 174

  1. فَانْقَلَبُوْا بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ فَضْلٍ لَّمْ یَمْسَسْهُمْ سُوْٓءٌ١ۙ وَّ اتَّبَعُوْا رِضْوَانَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ ذُوْ فَضْلٍ عَظِیْمٍ﴿174﴾

    1. فَانْقَلَبُوْاپھر وہ لوٹے
    2. بِنِعْمَةٍنعمت کے ساتھ
    3. مِّنَسے
    4. اللّٰهِاللہ
    5. وَفَضْلٍاور فضل
    6. لَّمْ يَمْسَسْھُمْانہیں نہیں پہنچی
    7. سُوْٓءٌکوئی برائی
    8. وَّاتَّبَعُوْااور انہوں نے پیروی کی
    9. رِضْوَانَرضا
    10. اللّٰهِاللہ
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. ذُوْ فَضْلٍفضل والا
    13. عَظِيْمٍبڑا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پھر وہ خدا کی نعمتوں اور اس کے فضل کے ساتھ (خوش وخرم) واپس آئے ان کو کسی طرح کا ضرر نہ پہنچا۔ اور وہ خدا کی خوشنودی کے تابع رہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے