تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 178
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْۤا اَنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ خَیْرٌ لِّاَنْفُسِهِمْ١ؕ اِنَّمَا نُمْلِیْ لَهُمْ لِیَزْدَادُوْۤا اِثْمًا١ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ مُّهِیْنٌ﴿178﴾
- وَلَااور نہ
- يَحْسَبَنَّہرگز نہ گمان کریں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاجن لوگوں نے کفر کیا
- اَنَّمَایہ کہ
- نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
- لَھُمْانہیں
- خَيْرٌبہتر
- لِّاَنْفُسِھِمْان کے لیے
- اِنَّمَادرحقیقت
- نُمْلِيْہم ڈھیل دیتے ہیں
- لَھُمْانہیں
- لِيَزْدَادُوْٓاتاکہ وہ بڑھ جائیں
- اِثْمًاگناہ
- وَلَھُمْاور ان کے لیے
- عَذَابٌعذاب
- مُّهِيْنٌذلیل کرنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے یہ نہ گمان کریں کہ یہ جو ہم ان کو ڈھیل دے رہے ہیں تو یہ ان کے حق میں کوئی بہتر بات ہے، ہم تو بس اس لیے ڈھیل دے رہے ہیں کہ وہ گناہ میں کچھ اور اضافہ کرلیں اور ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے