Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 191

  1. الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿191﴾

    1. الَّذِيْنَجو لوگ
    2. يَذْكُرُوْنَیاد کرتے ہیں
    3. اللّٰهَاللہ
    4. قِيٰمًاکھڑے
    5. وَّقُعُوْدًااور بیٹھے
    6. وَّعَلٰياور پر
    7. جُنُوْبِھِمْاپنی کروٹیں
    8. وَيَتَفَكَّرُوْنَاور وہ غور کرتے ہیں
    9. فِيْ خَلْقِپیدائش میں
    10. السَّمٰوٰتِآسمانوں
    11. وَالْاَرْضِاور زمین
    12. رَبَّنَااے ہمارے رب
    13. مَانہیں
    14. خَلَقْتَتونے پیدا کیا
    15. هٰذَایہ
    16. بَاطِلًابےفائدہ
    17. سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
    18. فَقِنَاتو ہمیں بچا لے
    19. عَذَابَعذاب
    20. النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کے لیے جو کھڑے، بیٹھے اور اپنے پہلوؤں پر خدا کو یاد کرتے رہتے ہیں اور آسمانوں اور زمین کی خلقت پر غور کرتے رہتے ہیں۔ ان کی دعا یہ ہوتی ہے کہ اے ہمارے پر ودگار، تو نے یہ کارخانہ بےمقصد نہیں پیدا کیا ہے۔ تو اس بات سے پاک ہے کہ کوئی عبث کام کرے، سو تو ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا