تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 191
الَّذِیْنَ یَذْكُرُوْنَ اللّٰهَ قِیٰمًا وَّ قُعُوْدًا وَّ عَلٰى جُنُوْبِهِمْ وَ یَتَفَكَّرُوْنَ فِیْ خَلْقِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ۚ رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ هٰذَا بَاطِلًا١ۚ سُبْحٰنَكَ فَقِنَا عَذَابَ النَّارِ﴿191﴾
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَذْكُرُوْنَیاد کرتے ہیں
- اللّٰهَاللہ
- قِيٰمًاکھڑے
- وَّقُعُوْدًااور بیٹھے
- وَّعَلٰياور پر
- جُنُوْبِھِمْاپنی کروٹیں
- وَيَتَفَكَّرُوْنَاور وہ غور کرتے ہیں
- فِيْ خَلْقِپیدائش میں
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- مَانہیں
- خَلَقْتَتونے پیدا کیا
- هٰذَایہ
- بَاطِلًابےفائدہ
- سُبْحٰنَكَتو پاک ہے
- فَقِنَاتو ہمیں بچا لے
- عَذَابَعذاب
- النَّارِآگ (دوزخ)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے (ہر حال میں) خدا کو یاد کرتے اور آسمان اور زمین کی پیدائش میں غور کرتے (اور کہتے ہیں) کہ اے پروردگار! تو نے اس (مخلوق) کو بے فائدہ نہیں پیدا کیا تو پاک ہے تو (قیامت کے دن) ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچائیو