Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 68

  1. اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِاِبْرٰهِیْمَ لَلَّذِیْنَ اتَّبَعُوْهُ وَ هٰذَا النَّبِیُّ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا١ؕ وَ اللّٰهُ وَلِیُّ الْمُؤْمِنِیْنَ﴿68﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اَوْلَىسب سے زیادہ مناسبت
    3. النَّاسِلوگ
    4. بِاِبْرٰهِيْمَابراہیم سے
    5. لَلَّذِيْنَان لوگ
    6. اتَّبَعُوْهُانہوں نے پیروی کی انکی
    7. وَھٰذَااور اس
    8. النَّبِىُّنبی
    9. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ جو
    10. اٰمَنُوْاایمان لائے
    11. وَاللّٰهُاور اللہ
    12. وَلِيُّکارساز
    13. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
ابراہیم کے ساتھ نسبت کے سب سے زیادہ حقدار وہ ہیں جنہوں نے اس کی پیروی کی، پھر یہ پیغمبر ہیں اور جو ان پر ایمان لائے اور اللہ اہل ایمان کا ساتھی ہے۔