تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 88
خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَ لَا هُمْ یُنْظَرُوْنَۙ﴿88﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَااس میں
- لَا يُخَفَّفُنہ ہلکا کیا جائے گا
- عَنْھُمُان سے
- الْعَذَابُعذاب
- وَلَااور نہ
- ھُمْانہیں
- يُنْظَرُوْنَمہلت دی جائے گی
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے نہ ان کا عذاب ہلکا کیا جائے گا، نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی۔