تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 87
اُولٰٓئِكَ جَزَآؤُهُمْ اَنَّ عَلَیْهِمْ لَعْنَةَ اللّٰهِ وَ الْمَلٰٓئِكَةِ وَ النَّاسِ اَجْمَعِیْنَۙ﴿87﴾
- اُولٰٓئِكَایسے لوگ
- جَزَآؤُھُمْان کی سزا
- اَنَّکہ
- عَلَيْهِمْان پر
- لَعْنَةَلعنت
- اللّٰهِاللہ
- وَالْمَلٰٓئِكَةِاور فرشتے
- وَالنَّاسِاور لوگ
- اَجْمَعِيْنَتمام
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان لوگوں کا بدلہ یہ ہے کہ ان پر اللہ کی، اس کے فرشتوں کی اور سارے لوگوں کی لعنت ہوگی۔