Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 94

Tafseer
  1. فَمَنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَؐ﴿94﴾

    1. فَمَنِپھر جو
    2. افْتَرٰىجھوٹ باندھے
    3. عَلَيپر
    4. اللّٰهِاللہ
    5. الْكَذِبَجھوٹ
    6. مِنْ بَعْدِسے۔ بعد
    7. ذٰلِكَاس
    8. فَاُولٰٓئِكَتو وہی لوگ
    9. ھُمُوہ
    10. الظّٰلِمُوْنَظالم (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
جو لوگ اس کے بعد بھی اللہ پر جھوٹ باندھیں وہی لوگ ظالم ہیں۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
یعنی جو لوگ اس وضاحت کے بعد بھی اس اس بات پر اڑے رہیں کہ جن چیزوں کو انہوں نے حرام ٹھہرا رکھا ہے وہ ملت ابراہیم میں بھی حرام تھیں اور ان کو اللہ تعالیٰ نے حرام ٹھہرایا ہے تو یہ لوگ اللہ پر جھوٹ باندھ رہے ہیں اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ باندھیں ان سے بڑھ کر ظالم کون ہوسکتا ہے !