Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 3. Aal-i-Imraan · Ayah 99

  1. قُلْ یٰۤاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ تَبْغُوْنَهَا عِوَجًا وَّ اَنْتُمْ شُهَدَآءُ١ؕ وَ مَا اللّٰهُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ﴿99﴾

    1. قُلْکہ دیں
    2. يٰٓاَھْلَ الْكِتٰبِاے اہل کتاب
    3. لِمَ تَصُدُّوْنَکیوں روکتے ہو
    4. عَنْسے
    5. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کا راستہ
    6. مَنْجو
    7. اٰمَنَایمان لائے
    8. تَبْغُوْنَھَاتم ڈھونڈتے ہو اس کے
    9. عِوَجًاکجی
    10. وَّاَنْتُمْاور تم خود
    11. شُهَدَآءُگواہ (جمع)
    12. وَمَااور نہیں
    13. اللّٰهُاللہ
    14. بِغَافِلٍبیخبر
    15. عَمَّاسے۔ جو
    16. تَعْمَلُوْنَتم کرتے ہو
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہو، اے اہل کتاب تم ایمان لانے والوں کو اللہ کی راہ سے کیوں روک رہے ہو، تم اس میں کجی پیدا کرنی چاہتے ہو حالانکہ تم گواہ بنائے گئے ہو۔ جو کچھ تم کر رہے ہو، اللہ اس سے بیخبر نہیں ہے۔