Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 29

  1. وَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ الدَّارَ الْاٰخِرَةَ فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿29﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللّٰهَتم چاہتی ہو اللہ
    3. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    4. وَالدَّارَ الْاٰخِرَةَاور آخرت کا گھر
    5. فَاِنَّ اللّٰهَپس بیشک اللہ
    6. اَعَدَّتیار کیا ہے
    7. لِلْمُحْسِنٰتِنیکی کرنے والوں کے لیے
    8. مِنْكُنَّتم میں سے
    9. اَجْرًا عَظِيْمًااجر عظیم
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول اور دار آخرت کی طالب ہو تو اطمینان رکھو کہ اللہ نے تم سے خوبی کے ساتھ نباہ کرنے والیوں کے لئے ایک اجرِ عظیم تیار کر رکھا ہے۔