تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 61
مَّلْعُوْنِیْنَ١ۛۚ اَیْنَمَا ثُقِفُوْۤا اُخِذُوْا وَ قُتِّلُوْا تَقْتِیْلًا﴿61﴾
- مَّلْعُوْنِيْنَ ڔپھٹکارے ہوئے
- اَيْنَمَاجہاں کہیں
- ثُقِفُوْٓاوہ پائے جائیں گے
- اُخِذُوْاپکڑے جائیں گے
- وَقُتِّلُوْااور مارے جائیں گے
- تَقْتِيْلًابری طرح مارا جانا
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان پر پھٹکار ہوگی، جہاں ملیں گے پکڑے جائیں گے اور بےدریغ قتل کئے جائیں گے۔