تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 33. Al-Ahzaab · Ayah 65
خٰلِدِیْنَ فِیْهَاۤ اَبَدًا١ۚ لَا یَجِدُوْنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۚ﴿65﴾
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْهَآاس میں
- اَبَدًا ۚہمیشہ
- لَا يَجِدُوْنَوہ نہ پائیں گے
- وَلِيًّاکوئی دوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًاکوئی مددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ وہاں نہ ان کا کوئی کار ساز ہوا اور نہ کوئی مددگار۔