تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 35. Faatir · Ayah 35
اِ۟لَّذِیْۤ اَحَلَّنَا دَارَ الْمُقَامَةِ مِنْ فَضْلِهٖ١ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیْهَا لُغُوْبٌ﴿35﴾
- الَّذِيْٓوہ جس
- اَحَلَّنَاہمیں اتارا
- دَارَ الْمُقَامَةِہمیشہ رہنے کا گھر
- مِنْسے
- فَضْلِهٖ ۚاپنا فضل
- لَا يَمَسُّنَانہ ہمیں چھوئے گی
- فِيْهَااس میں
- نَصَبٌکوئی تکلیف
- وَّلَا يَمَسُّنَااور نہ ہمیں چھوئے گی
- فِيْهَااس میں
- لُغُوْبٌتھکاوٹ
Translation · Tadabbur-e-Quran
جس نے ہمیں اپنے فضل سے اس اقامت کے گھر میں اتارا، اس میں نہ ہمیں کوئی کلفت پہنچے گی اور نہ کبھی تھکان لاحق ہوگی۔