Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 49

  1. مَا یَنْظُرُوْنَ اِلَّا صَیْحَةً وَّاحِدَةً تَاْخُذُهُمْ وَ هُمْ یَخِصِّمُوْنَ﴿49﴾

    1. مَا يَنْظُرُوْنَوہ انتظار نہیں کر رہے ہیں
    2. اِلَّامگر
    3. صَيْحَةًچنگھاڑ
    4. وَّاحِدَةًایک
    5. تَاْخُذُهُمْوہ انہیں آپکڑے گی
    6. وَهُمْاور وہ
    7. يَخِصِّمُوْنَباہم جھگڑ رہے ہوں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ لوگ بس ایک ڈانٹ ہی کے منتظر ہی جو ان کو آپکڑے گی اور وہ جھگڑے ہی رہ جائیں گے !