تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 36. Yaseen · Ayah 50
فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ تَوْصِیَةً وَّ لَاۤ اِلٰۤى اَهْلِهِمْ یَرْجِعُوْنَ۠ع﴿50﴾
- فَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَپھر نہ کرسکیں گے
- تَوْصِيَةًوصیت کرنا
- وَّلَآاور نہ
- اِلٰٓىطرف
- اَهْلِهِمْاپنے گھر والے
- يَرْجِعُوْنَوہ لوٹ سکیں گے
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس نہ تو وہ کوئی وصیت کر پائیں گے اور نہ اپنے لوگوں کے پاس لوٹ ہی سکیں گے۔