Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 111

  1. اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ﴿111﴾

    1. اِنَّهٗبیشک وہ
    2. مِنْسے
    3. عِبَادِنَاہمارے بندے
    4. الْمُؤْمِنِيْنَجمع (مومن)
Translation · Tadabbur-e-Quran
بیشک وہ ہمارے باایمان بندوں میں سے تھا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
انہ من عبادنا المومنین (111) لفظ مومنین یہاں اپنے حقیقی مفہوم میں ہے۔ فرمایا کہ بیشک ابراہیم ؑ ہمارے حقیقی مومن بندوں میں سے تھا۔ اس سے ایمان کی اصل حقیقی ایمان وہ ہے جس کے اندر اخلاص و احسان کی وہ روح ہو جس کی مثال حضرت ابراہیم ؑ نے پیش کی۔ ہر مدعی کا ایمان اللہ کے ہاں درخواعتنا نہیں ہے۔