Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 14

  1. وَ اِذَا رَاَوْا اٰیَةً یَّسْتَسْخِرُوْنَ۪﴿14﴾

    1. وَاِذَااور جب
    2. رَاَوْاوہ دیکھتے ہیں
    3. اٰيَةًکوئی نشانی
    4. يَّسْتَسْخِرُوْنَوہ ہنسی میں اڑا دیتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اس کا مذاق اڑاتے ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
واذا رادایۃ یستخرون وقالوآ ان ھذا الا سحرمبین (17-14) فرمایا کہ اس طرح کے لوگ کسی بڑے سے بڑے معجزہ سے بھی قائل نہیں ہوتے۔ زچ کرنے کے لئے اس کا مطالبہ تو کرتے ہیں لیکن جب کوئی نشانی ان کے سامنے آتی ہے تو اس کا مذاق اڑاتے اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک کھلا ہوا جادو ہے۔