Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 150

  1. اَمْ خَلَقْنَا الْمَلٰٓئِكَةَ اِنَاثًا وَّ هُمْ شٰهِدُوْنَ﴿150﴾

    1. اَمْکیا
    2. خَلَقْنَاہم نے پیدا کیا
    3. الْمَلٰٓئِكَةَفرشتے
    4. اِنَاثًاعورت
    5. وَّهُمْاور وہ
    6. شٰهِدُوْنَدیکھ رہے تھے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ رہے تھے ! آگاہ
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ام خلقنا الملٓئکۃ انا تاوھم شھدون (150) یعنی اس اعتماد کے ساتھ یہ لوگ جو یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ فرشتے خدا کی بٹیاں ہیں تو آخر یہ بات کس دلیل کی بنا پر یہ کہہ رہے ہیں ؟ کیا جب ہم نے فرشتوں کو پیدا کیا تو یہ لوگ وہاں موجود تھے ! سو رہ زخرف میں یہی بات الفاظ میں بیان ہوئی ہے۔ وجعل الملٓئکۃ الذین ھم عبدالرحمٰن انثا اتھدوا خلقھم متکتب شھد تھم ویسئلون (19) (کیا انہوں نے فرشتوں کو جو اللہ کے بندے ہیں، عورتیں بنا دیا ! کیا یہ ان کی پیدائش کے وقت موجود تھے ! ان کا یہ بیان لکھ رکھا جائے گا اور ان سے اس کی پرسش ہوگی۔)