Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 173

  1. وَ اِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغٰلِبُوْنَ﴿173﴾

    1. وَاِنَّاور بیشک
    2. جُنْدَنَاہمارا لشکر
    3. لَهُمُالبتہ وہی
    4. الْغٰلِبُوْنَغالب (جمع)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہماری ہی لشکر غالب رہنے الا بنے گا۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
فانا جندنا لھم الغلبون رسول اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے فرشتوں کا لشکر بھی ہوتا ہے اور جن کے ساتھ خدا کے فرشتوں کا لکشر ہو دنیا کی کوئی قوت ان کو شکست نہیں دے سکتی۔ اس لشکر کو امتحان کے طور پر آزمائشیں تو پیش آت ہیں لیکن فتح بالآخر اسی کو حاصل ہوتی ہے۔