Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 180

  1. سُبْحٰنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُوْنَۚ﴿180﴾

    1. سُبْحٰنَپاک ہے
    2. رَبِّكَتمہارا رب
    3. رَبِّ الْعِزَّةِعزت والا رب
    4. عَمَّااس سے جو
    5. يَصِفُوْنَوہ بیان کرتے ہیں
Translation · Tadabbur-e-Quran
تیرا رب، عزت کا مالک، ان باتوں سے پاک ہے جو یہ بیان کرتے ہیں
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
سبحن ربک رب العزۃ عما یصفون (180) یعنی تمہارا رب جو تمام عزت و اقتدار کا حقیقی مالک ہے وہ تمام باتوں سے ارفع اور پاک ہے جو یہ مشرکین اس کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ اس نے ان کو ان خرافات سے آگاہ اور ان کے نتائج سے باخبر کردیا۔ اگر وہ اب بھی ان باتوں سے باز نہیں آتے تو اس کا انجام دیکھیں گے۔