Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 181

  1. وَ سَلٰمٌ عَلَى الْمُرْسَلِیْنَۚ﴿181﴾

    1. وَسَلٰمٌاور سلام
    2. عَلَيپر
    3. الْمُرْسَلِيْنَرسولوں
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور پیغمبروں پر سلامتی ہے
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
وسلام علی المرسلین (181) اوپر دوسرے رسولوں کے سلسلہ میں جس طرح سلامتی کی یہ بشارت وارد ہوئی ہے اسی طرح آخر میں یہ رسول اللہ ﷺ کے لئے بشارت ہے کہ جو سنت الٰہی تمام رسولوں کے لئے ظاہر ہوئی وہی تمہارے لئے ہے۔ اللہ کے رسولوں کے لئے سلامتی ہے۔ تباہی ان کے لئے دشمنوں کے لئے ہے۔