تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 63
اِنَّا جَعَلْنٰهَا فِتْنَةً لِّلظّٰلِمِیْنَ﴿63﴾
- اِنَّابیشک ہم
- جَعَلْنٰهَاہم نے اس کو بنایا
- فِتْنَةًایک آزمائش
- لِّلظّٰلِمِيْنَظالموں کے لیے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہم نے اس کو ظالموں کے لئے ایک فتنہ بنایا۔