تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 64
Tafseerاِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخْرُجُ فِیْۤ اَصْلِ الْجَحِیْمِۙ﴿64﴾
- اِنَّهَابیشک وہ
- شَجَرَةٌایک درخت
- تَخْرُجُوہ نکلتا ہے
- فِيْٓمیں
- اَصْلِجڑ
- الْجَحِيْمِجہنم
Translation · Tadabbur-e-Quran
وہ ایسا درخت ہے جو قصر دوزخ میں پیدا ہوتا ہے۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
انھا شجرۃ الایۃ فرمایا کہ ان کو تعجب ہے کہ آگ میں درخت کس طرح ہوگا ! اور اس درخت کی فطرت یہ ہے کہ اس کے اگنے کا اصلی علاقہ قعر و دوزخ ہی ہے یہ اسی میں پھلتا پھولتا ہے۔