تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 37. As-Saaffaat · Ayah 68
Tafseerثُمَّ اِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَاۡاِلَى الْجَحِیْمِ﴿68﴾
- ثُمَّپھر
- اِنَّبیشک
- مَرْجِعَهُمْان کی بازگشت
- لَا۟البتہ
- اِلَىطرف
- الْجَحِيْمِجہنم
Translation · Tadabbur-e-Quran
پھر ان کا مرجع دوزخ کی طرف ہوگا۔
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
ثم ان مرجمھم لابی الجحیم (68)
یہ زقوم اہل دوزخ کو بطور تزل کے ملے گا جیسا کہ آیت 62 میں تصریح ہے۔ نزل اس چیز کو کہتے ہیں جو اولین ضیافت کے طور پر مہمان کے سامنے پیش کی جائے۔ فرمایا کہ ان کی اولین ضیافت تو اس زقوم اور کھولتے پانی سے ہوگی۔ پھر اس کے بعد ان کا اصل ٹھکانا جہنم بنے گی جہاں ان کے سارے اعمال کے نتائج ان کے سامنے آئیں گے۔