تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 50
جَنّٰتِ عَدْنٍ مُّفَتَّحَةً لَّهُمُ الْاَبْوَابُۚ﴿50﴾
- جَنّٰتِباغات
- عَدْنٍہمیشہ رہنے کے
- مُّفَتَّحَةًکھلے ہوئے
- لَّهُمُان کے لیے
- الْاَبْوَابُدروازے
Translation · Tadabbur-e-Quran
ہمیشہ کے باغ جن کے دروازے ان کے لئے کھولے ہوئے ہوں گے۔