Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 56

  1. جَهَنَّمَ١ۚ یَصْلَوْنَهَا١ۚ فَبِئْسَ الْمِهَادُ﴿56﴾

    1. جَهَنَّمَ ۚجہنم
    2. يَصْلَوْنَهَا ۚوہ اس میں داخل ہوں گے
    3. فَبِئْسَسو برا
    4. الْمِهَادُبچھونا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یعنی جہنم جس میں وہ داخل ہوں گے۔ پس کیا ہی بری جگہ ہے !
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
جھنم یصلونھا فبئس المھاد (56) یہ اس مشرماب کی تفصیل ہے یعنی یہ برا ٹھکانا جہنم ہے یصلونھا یعنی اس جہنم کی ان کو دو دور سے سیر نہیں کرائی جائے گی بلکہ ان کو اس میں داخل ہونا پڑے گا اور کیا ہی برا ٹھکانا ہے جس میں یہ داخل ہوں گے !