Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 67

  1. قُلْ هُوَ نَبَؤٌا عَظِیْمٌۙ﴿67﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. هُوَوہ ۔ یہ
    3. نَبَؤٌا عَظِيْمٌایک خبر بڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہہ دو کہ وہ ایک عظیم خبر ہے ،
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قل ھو بنوآء عظیم، انتم عنہ معرضون (68-67) یعنی ان کو آگاہ کر دو کہ جس چیز سے میں تمہیں ڈرا رہا ہوں وہ کوئی معمولی بات نہیں ہے بلکہ بڑا ہی اہم حادثہ ہے لیکن تم اس سے بےپروا ہو اور میرے انذار کا مذاق اڑا رہے ہو۔