Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 38. Saad · Ayah 72

  1. فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿72﴾

    1. فَاِذَاپھر جب
    2. سَوَّيْتُهٗمیں درست کردوں اسے
    3. وَنَفَخْتُاور میں پھونکوں
    4. فِيْهِاس میں
    5. مِنْسے
    6. رُّوْحِيْاپنی روح
    7. فَقَعُوْاتو تم گر پڑو
    8. لَهٗاس کے لیے ( آگے)
    9. سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
تو جب میں اس کو درست کرلوں اور اس میں اپنی روح پھونک لوں تو اس کے آگے سجدے میں گرجائیو۔