Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 33

  1. وَ الَّذِیْ جَآءَ بِالصِّدْقِ وَ صَدَّقَ بِهٖۤ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُتَّقُوْنَ﴿33﴾

    1. وَالَّذِيْاور جو شخص
    2. جَآءَآیا
    3. بِالصِّدْقِسچائی کے ساتھ
    4. وَصَدَّقَاور اس نے تصدیق کی
    5. بِهٖٓاس کو
    6. اُولٰٓئِكَیہی لوگ
    7. هُمُوہ
    8. الْمُتَّقُوْنَ(جمع) متقی
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو سچی بات لے کر آیا اور جنہوں نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ اللہ سے ڈرنے والے ہیں۔