Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 39. Az-Zumar · Ayah 72

  1. قِیْلَ ادْخُلُوْۤا اَبْوَابَ جَهَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ۚ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِیْنَ﴿72﴾

    1. قِيْلَکہا جائے گا
    2. ادْخُلُوْٓاتم داخل ہو
    3. اَبْوَابَدروازے
    4. جَهَنَّمَجہنم
    5. خٰلِدِيْنَہمیشہ رہنے کو
    6. فِيْهَا ۚاس میں
    7. فَبِئْسَسو برا ہے
    8. مَثْوَىٹھکانا
    9. الْمُتَكَبِّرِيْنَتکبر کرنے والے
Translation · Tadabbur-e-Quran
کہا جائے گا جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جائو، اس میں ہمیشہ رہنے کے لئے پس کیا ہی برا ٹھکانا ہے متکبروں کا
Tafseer · Tadabbur-e-Quran
قبل ادخلوا ابواب جھنم خلدین فیھا فبئس مثوی المتکبرین (72) ان کے اس جواب کے بعد ان سے کہا جائے گا کہ اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جائو اور یہ داخل ہونا ابدی ہے۔ فئس متوی المتکبرین، متکبرین سے ظاہر ہے کہ وہی لوگ مراد ہیں جن کا ذکر چلا آ رہا ہے۔ اس صفت سے ان کے اصل سبب اعراض و افکار پر روشنی پڑتی ہے کہ انہوں نے محض بربتائے تکبر حق سے اعراض کیا اور اس ٹھکانے کے سزا وار ٹھہرے جو متکبرین کے لئے خاص ہے۔