تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 106
وَّ اسْتَغْفِرِ اللّٰهَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ غَفُوْرًا رَّحِیْمًاۚ﴿106﴾
- وَّاسْتَغْفِرِاور بخشش مانگیں
- اللّٰهَاللہ
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- غَفُوْرًابخشنے والا
- رَّحِيْمًامہربان
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور اللہ سے مغفرت مانگو، بیشک اللہ غفور و رحیم ہے