تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 107
وَ لَا تُجَادِلْ عَنِ الَّذِیْنَ یَخْتَانُوْنَ اَنْفُسَهُمْ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ مَنْ كَانَ خَوَّانًا اَثِیْمًاۚۙ﴿107﴾
- وَلَا تُجَادِلْاور نہ جھگڑیں
- عَنِسے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- يَخْتَانُوْنَخیانت کرتے ہیں
- اَنْفُسَھُمْاپنے تئیں
- ِاِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّدوست نہیں رکھتا
- مَنْ كَانَجو ہو
- خَوَّانًاخائن (دغا باز)
- اَثِيْمًاگنہ گار
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ان لوگوں کی وکالت نہ کرو جو اپنے آپ سے خیانت کر رہے ہیں۔ اللہ ان لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو بدعہد اور حق تلف ہیں