تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 108
یَّسْتَخْفُوْنَ مِنَ النَّاسِ وَ لَا یَسْتَخْفُوْنَ مِنَ اللّٰهِ وَ هُوَ مَعَهُمْ اِذْ یُبَیِّتُوْنَ مَا لَا یَرْضٰى مِنَ الْقَوْلِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ بِمَا یَعْمَلُوْنَ مُحِیْطًا﴿108﴾
- يَّسْتَخْفُوْنَوہ چھپتے (شرماتے) ہیں
- مِنَسے
- النَّاسِلوگ
- وَلَااور نہیں
- يَسْتَخْفُوْنَچھپتے (شرماتے)
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- وَھُوَحالانکہ وہ
- مَعَھُمْان کے ساتھ
- اِذْ يُبَيِّتُوْنَجب راتوں کو مشورہ کرتے ہیں وہ
- مَا لَاجو نہیں
- يَرْضٰىپسند کرتا
- مِنَسے
- الْقَوْلِبات
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- بِمَااسے جو
- يَعْمَلُوْنَوہ کرتے ہیں
- مُحِيْطًااحاطہ کیے (گھیرے) ہوئے
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ لوگوں سے تو چھپتے ہیں اور اللہ سے نہیں چھپتے حالانکہ وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے جب کہ وہ ناپسندیدہ سرگوشیاں کرتے ہیں اللہ جو کچھ وہ کرتے ہیں، سب کا احاطہ کیے ہوئے ہے