تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 112
وَ مَنْ یَّكْسِبْ خَطِیْٓئَةً اَوْ اِثْمًا ثُمَّ یَرْمِ بِهٖ بَرِیْٓئًا فَقَدِ احْتَمَلَ بُهْتَانًا وَّ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ع﴿112﴾
- وَمَنْاور جو
- يَّكْسِبْکمائے
- خَطِيْٓئَةًخطا
- اَوْ اِثْمًایا گناہ
- ثُمَّپھر
- يَرْمِ بِهٖاس کی تہمت لگا دے
- بَرِيْٓئًاکسی بےگناہ
- فَقَدِ احْتَمَلَتو اس نے لادا
- بُهْتَانًابھاری بہتان
- وَّاِثْمًااور گناہ
- مُّبِيْنًاصریح (کھلا)
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور جو کسی غلطی یا گناہ کا ارتکاب کرتا ہے، پھر اس کی تہمت کسی بےگناہ پر لگاتا ہے تو اس نے اپنے سر ایک بہت بڑا بہتان اور گناہ لیا