تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 119
وَّ لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلْقَ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّخِذِ الشَّیْطٰنَ وَلِیًّا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ فَقَدْ خَسِرَ خُسْرَانًا مُّبِیْنًاؕ﴿119﴾
- وَّلَاُضِلَّنَّھُمْاور انہیں ضرور بہکاؤں گا
- وَلَاُمَنِّيَنَّھُمْاور انہیں ضرور امیدیں دلاؤں گا
- وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
- فَلَيُبَتِّكُنَّتو وہ ضرور چیریں گے
- اٰذَانَکان
- الْاَنْعَامِجانور (جمع)
- وَلَاٰمُرَنَّھُمْاور انہیں سکھاؤں گا
- فَلَيُغَيِّرُنَّتو وہ ضرور بدلیں گے
- خَلْقَ اللّٰهِاللہ کی صورتیں
- وَمَنْاور جو
- يَّتَّخِذِپکڑے (بنائے)
- الشَّيْطٰنَشیطان
- وَلِيًّادوست
- مِّنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- فَقَدْ خَسِرَتو وہ پڑا نقصان میں
- خُسْرَانًانقصان
- مُّبِيْنًاصریح
Translation · Tadabbur-e-Quran
ان کو گمراہ کر کے چھوڑوں گا، ان کو آرزوؤں کے جال میں پھنساؤں گا، ان کو سمجھاؤں گا و وہ چوپایوں کے کان کاٹیں گے اور ان کو سمجھاؤں گا تو وہ خدا کی بنائی ہوئی ساخت کو بگاڑیں گے اور جو اللہ کے سوا شیطان کو اپنا کارساز بنائے تو وہ کھلی ہوئی نامرادی میں پڑا