تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 123
لَیْسَ بِاَمَانِیِّكُمْ وَ لَاۤ اَمَانِیِّ اَهْلِ الْكِتٰبِ١ؕ مَنْ یَّعْمَلْ سُوْٓءًا یُّجْزَ بِهٖ١ۙ وَ لَا یَجِدْ لَهٗ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًا﴿123﴾
- لَيْسَنہ
- بِاَمَانِيِّكُمْتمہاری آرزؤوں پر
- وَلَآاور نہ
- اَمَانِيِّآرزوئیں
- اَھْلِ الْكِتٰبِاہل کتاب
- مَنْ يَّعْمَلْجو کرے گا
- سُوْٓءًابرائی
- يُّجْزَ بِهٖاس کی سزا پائے گا
- وَلَا يَجِدْاور نہ پائے گا
- لَهٗاپنے لیے
- مِنْسے
- دُوْنِ اللّٰهِاللہ کے سوا
- وَلِيًّاکوئی دوست
- وَّلَا نَصِيْرًااور نہ مددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
آرزؤئیں نہ تمہاری پوری ہونی ہیں نہ اہل کتاب کی۔ جو کوئی برائی کرے گا اس کا بدلہ پائے گا اور وہ اپنے لیے اللہ کے مقابل کوئی کارساز اور مددگار نہ پا سکے گا