تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 13
تِلْكَ حُدُوْدُ اللّٰهِ١ؕ وَ مَنْ یُّطِعِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ یُدْخِلْهُ جَنّٰتٍ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا١ؕ وَ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿13﴾
- تِلْكَیہ
- حُدُوْدُحدیں
- اللّٰهِاللہ
- وَمَنْاور جو
- يُّطِعِ اللّٰهَاللہ کی اطاعت کرے
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- يُدْخِلْهُوہ اسے داخل کرے گا
- جَنّٰتٍباغات
- تَجْرِيْبہتی ہیں
- مِنْ تَحْتِھَاان کے نیچے
- الْاَنْھٰرُنہریں
- خٰلِدِيْنَہمیشہ رہیں گے
- فِيْھَاان میں
- وَاور
- ذٰلِكَیہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ اللہ کی ٹھہرائی ہوئی حدیں ہیں، اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرتے رہیں گے اللہ ان کو ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور یہی بڑی کامیابی ہے