Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 12

  1. وَ لَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّهُنَّ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْنَ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصِیْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ لَهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ اِنْ لَّمْ یَكُنْ لَّكُمْ وَلَدٌ١ۚ فَاِنْ كَانَ لَكُمْ وَلَدٌ فَلَهُنَّ الثُّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُمْ مِّنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ تُوْصُوْنَ بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ؕ وَ اِنْ كَانَ رَجُلٌ یُّوْرَثُ كَلٰلَةً اَوِ امْرَاَةٌ وَّ لَهٗۤ اَخٌ اَوْ اُخْتٌ فَلِكُلِّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا السُّدُسُ١ۚ فَاِنْ كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْ ذٰلِكَ فَهُمْ شُرَكَآءُ فِی الثُّلُثِ مِنْۢ بَعْدِ وَصِیَّةٍ یُّوْصٰى بِهَاۤ اَوْ دَیْنٍ١ۙ غَیْرَ مُضَآرٍّ١ۚ وَصِیَّةً مِّنَ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلِیْمٌ حَلِیْمٌؕ﴿12﴾

    1. وَلَكُمْاور تمہارے لیے
    2. نِصْفُآدھا
    3. مَا تَرَكَجو چھوڑ مریں
    4. اَزْوَاجُكُمْتمہاری بیبیاں
    5. اِنْاگر
    6. لَّمْ يَكُنْنہ ہو
    7. لَّھُنَّان کی
    8. وَلَدٌکچھ اولاد
    9. فَاِنْپھر اگر
    10. كَانَہو
    11. لَھُنَّ وَلَدٌان کی اولاد
    12. فَلَكُمُتو تمہارے لیے
    13. الرُّبُعُچوتھائی
    14. مِمَّا تَرَكْنَاس میں سے جو وہ چھوڑیں
    15. مِنْۢ بَعْدِبعد
    16. وَصِيَّةٍوصیت
    17. يُّوْصِيْنَوہ وصیت کرجائیں
    18. بِھَآاس کی
    19. اَوْ دَيْنٍیا قرض
    20. وَلَھُنَّاور ان کے لیے
    21. الرُّبُعُچوتھائی
    22. مِمَّااس میں سے جو
    23. تَرَكْتُمْتم چھوڑ جاؤ
    24. اِنْاگر
    25. لَّمْ يَكُنْنہ ہو
    26. لَّكُمْ وَلَدٌتمہاری اولاد
    27. فَاِنْپھر اگر
    28. كَانَ لَكُمْہو تمہاری
    29. وَلَدٌاولاد
    30. فَلَھُنَّتو ان کے لیے
    31. الثُّمُنُآٹھواں
    32. مِمَّا تَرَكْتُمْاس سے جو تم چھوڑ جاؤ
    33. مِّنْۢ بَعْدِبعد
    34. وَصِيَّةٍوصیت
    35. تُوْصُوْنَتم وصیت کرو
    36. بِھَآاس کی
    37. اَوْیا
    38. دَيْنٍقرض
    39. وَاِنْاور اگر
    40. كَانَہو
    41. رَجُلٌایسا مرد
    42. يُّوْرَثُمیراث ہو
    43. كَلٰلَةًجس کا باپ بیٹا نہ ہو
    44. اَوِ امْرَاَةٌیا عورت
    45. وَّلَهٗٓاور اس
    46. اَخٌبھائی
    47. اَوْ اُخْتٌیا بہن
    48. فَلِكُلِّتو تمام کے لیے
    49. وَاحِدٍ مِّنْهُمَاان میں سے ہر ایک
    50. السُّدُسُچھٹا
    51. فَاِنْپرھ اگر
    52. كَانُوْٓاہوں
    53. اَكْثَرَزیادہ
    54. مِنْ ذٰلِكَاس سے (ایک سے)
    55. فَھُمْتو وہ سب
    56. شُرَكَآءُشریک
    57. فِي الثُّلُثِتہائی میں (1/3)
    58. مِنْۢ بَعْدِاس کے بعد
    59. وَصِيَّةٍوصیت
    60. يُّوْصٰى بِھَآجس کی وصیت کی جائے
    61. اَوْ دَيْنٍیا قرض
    62. غَيْرَ مُضَآرٍّنقصان نہ پہنچانا
    63. وَصِيَّةًحکم
    64. مِّنَ اللّٰهِاللہ سے
    65. وَاللّٰهُاور اللہ
    66. عَلِيْمٌجاننے والا
    67. حَلِيْمٌحلم والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور تمہارے لیے اس ترکے کا نصف ہے جو تمہاری بیویاں چھوڑیں، اگر ان کے اولاد نہیں اور اگر ان کے اولاد تو ان کے ترکے میں سے تمہارے لیے چوتھائی ہے۔ بعد اس وصیت کی تعمیل اور ادائے قرض کے جو وہ کرجائیں۔ اور ان کے لیے چوتھائی ہے تمہارے ترکے کا اگر تمہارے اولاد نہیں ہے اور اگر تمہارے اولاد ہے تو ان کے لیے آٹھواں حصہ ہے تمہارے ترکے کا، اس وصیت کی تعمیل اور ادائے قرض کے بعد جو تم کر جاؤ۔ اور اکگر کسی مرد یا عورت کی واراثت اس حال میں تقسیم ہو کہ نہ اس کے اصول میں کوئی ہو، نہ فروع میں، اور ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کے لیے چھٹٓ حصہ ہے اور اگر وہ اس سے زیادہ ہوں تو وہ ایک تہائی میں شریک ہوں گے۔ اس وصیت کی تعمیل کے بعد جو کی گئی یا ادائے قرض کے بعد، بغیر کسی کو ضرر پہنچائے۔ یہ اللہ کی طرف سے وصیت ہے اور اللہ علیم و حلیم ہے