تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 146
اِلَّا الَّذِیْنَ تَابُوْا وَ اَصْلَحُوْا وَ اعْتَصَمُوْا بِاللّٰهِ وَ اَخْلَصُوْا دِیْنَهُمْ لِلّٰهِ فَاُولٰٓئِكَ مَعَ الْمُؤْمِنِیْنَ١ؕ وَ سَوْفَ یُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًا﴿146﴾
- اِلَّامگر
- الَّذِيْنَ تَابُوْاجنہوں نے توبہ کی
- وَاَصْلَحُوْااور اصلاح کی
- وَاعْتَصَمُوْااور مضبوطی سے پکڑا
- بِاللّٰهِاللہ کو
- وَاَخْلَصُوْااور خالص کرلیا
- دِيْنَھُمْاپنا دین
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- فَاُولٰٓئِكَتو ایسے لوگ
- مَعَ الْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
- وَسَوْفَاور جلد
- يُؤْتِ اللّٰهُدے گا اللہ
- الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
- اَجْرًا عَظِيْمًابڑا ثواب
Translation · Tadabbur-e-Quran
البتہ جو توبہ اور اصلاح کرلیں گے اور اللہ کو مضبوطی سے پکڑیں گے اور اپنی اطاعت کو اللہ کے لیے خالص کرلیں گے وہ ایمان والوں کے ساتھ ہوں گے اور اللہ ایمان والوں کو اجر عظیم عطا فرمائے گا