Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 147

  1. مَا یَفْعَلُ اللّٰهُ بِعَذَابِكُمْ اِنْ شَكَرْتُمْ وَ اٰمَنْتُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ شَاكِرًا عَلِیْمًا﴿147﴾

    1. مَا يَفْعَلُکیا کرے گا
    2. اللّٰهُاللہ
    3. بِعَذَابِكُمْتمہارے عذاب سے
    4. اِنْ شَكَرْتُمْاگر تم شکر کرو گے
    5. وَاٰمَنْتُمْاور ایمان لاؤگے
    6. وَكَانَاور ہے
    7. اللّٰهُاللہ
    8. شَاكِرًاقدر دان
    9. عَلِيْمًاخوب جاننے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
خدا کو تمہیں عذاب دینے سے کیا نفع ہے اگر تم شکر گزاری اختیار کرو اور ایمان لاؤ۔ اللہ تو بڑا قبول فرمانے والا اور جاننے والا ہے