تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 154
وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ بِمِیْثَاقِهِمْ وَ قُلْنَا لَهُمُ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا وَّ قُلْنَا لَهُمْ لَا تَعْدُوْا فِی السَّبْتِ وَ اَخَذْنَا مِنْهُمْ مِّیْثَاقًا غَلِیْظًا﴿154﴾
- وَرَفَعْنَااور ہم نے بلند کیا
- فَوْقَھُمُان کے اوپر
- الطُّوْرَطور
- بِمِيْثَاقِهِمْان سے عہد لینے کی غرض سے
- وَقُلْنَااور ہم نے کہا
- لَهُمُان کیلئے (ان سے)
- ادْخُلُواتم داخل ہو
- الْبَابَدروازہ
- سُجَّدًاسجدہ کرتے
- وَّقُلْنَااور ہم نے کہا
- لَهُمْان سے
- لَا تَعْدُوْانہ زیادتی کرو
- فِيمیں
- السَّبْتِہفتہ کا دن
- وَاَخَذْنَااور ہم نے لیا
- مِنْهُمْان سے
- مِّيْثَاقًاعہد
- غَلِيْظًامضبوط
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور ہم نے ان کے اوپر طور کو معلق کیا ان کے عہد کے ساتھ اور ہم نے ان کو کہا کہ دروازے میں داخل ہو سرجھکائے ہوئے اور ان کو کہا سبت کے معاملے میں حکم عدولی نہ کرنا۔ اور ہم نے ان سے ایک مضبوط عہد لیا