تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 155
فَبِمَا نَقْضِهِمْ مِّیْثَاقَهُمْ وَ كُفْرِهِمْ بِاٰیٰتِ اللّٰهِ وَ قَتْلِهِمُ الْاَنْۢبِیَآءَ بِغَیْرِ حَقٍّ وَّ قَوْلِهِمْ قُلُوْبُنَا غُلْفٌ١ؕ بَلْ طَبَعَ اللّٰهُ عَلَیْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلَا یُؤْمِنُوْنَ اِلَّا قَلِیْلًا۪﴿155﴾
- فَبِمَابسبب
- نَقْضِهِمْان کا توڑنا
- مِّيْثَاقَهُمْاپنا عہد و پیمان
- وَكُفْرِهِمْاور ان کا انکار کرنا
- بِاٰيٰتِ اللّٰهِاللہ کی آیات
- وَقَتْلِهِمُاور ان کا قتل کرنا
- الْاَنْۢبِيَآءَنبیوں (جمع)
- بِغَيْرِ حَقٍّناحق
- وَّقَوْلِهِمْاور ان کا کہنا
- قُلُوْبُنَاہمارے دل (جمع)
- غُلْفٌپردہ میں
- بَلْبلکہ
- طَبَعَ اللّٰهُمہر کردی اللہ نے
- عَلَيْهَاان پر
- بِكُفْرِهِمْان کفر کے سبب
- فَلَا يُؤْمِنُوْنَسو وہ ایمان نہیں لاتے
- اِلَّامگر
- قَلِيْلًاکم
Translation · Tadabbur-e-Quran
پس بوجہ اس کے کہ انہوں نے اپنے عہد کو توڑا، بوجہ اس کے کہ انہوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا، بوجہ اس کے کہ انہوں نے انبیاء کو ناحق قتل کیا اور بوجہ اس کے کہ انہوں نے کہا کہ ہمارے دل تو بند ہیں۔ بلکہ اللہ نے ان کے کفر کے سبب ان کے دلوں پر مہر کردی ہے تو وہ کم ہی ایمان لائیں گے