تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 56
اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِاٰیٰتِنَا سَوْفَ نُصْلِیْهِمْ نَارًا١ؕ كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُهُمْ بَدَّلْنٰهُمْ جُلُوْدًا غَیْرَهَا لِیَذُوْقُوا الْعَذَابَ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَزِیْزًا حَكِیْمًا﴿56﴾
- اِنَّبیشک
- الَّذِيْنَوہ لوگ
- كَفَرُوْاکفر کیا
- بِاٰيٰتِنَاہماری آیتوں کا
- سَوْفَعنقریب
- نُصْلِيْهِمْہم انہیں ڈالیں گے
- نَارًاآگ
- كُلَّمَاجس وقت
- نَضِجَتْپک جائیں گی
- جُلُوْدُھُمْان کی کھالیں
- بَدَّلْنٰھُمْہم بدل دیں گے
- جُلُوْدًاکھالیں
- غَيْرَھَااس کے علاوہ
- لِيَذُوْقُواتاکہ وہ چکھیں
- الْعَذَابَعذاب
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- كَانَہے
- عَزِيْزًاغالب
- حَكِيْمًاحکمت والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کا انکار کیا ہم ان کو ایک سخت آگ میں جھونک دیں گے۔ جب جب ان کی کھالیں پک جائیں گی ہم ان کو دوسری کھالیں بدل دیں گے تاکہ یہ عذاب کا مزا خوب چکھیں۔ بیشک اللہ عزیز و حکیم ہے