Surah Introduction

تدبرِ قرآن

Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 82

  1. اَفَلَا یَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ١ؕ وَ لَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَیْرِ اللّٰهِ لَوَجَدُوْا فِیْهِ اخْتِلَافًا كَثِیْرًا﴿82﴾

    1. اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَپھر کیا وہ غور نہیں کرتے
    2. الْقُرْاٰنَقرآن
    3. وَلَوْ كَانَاور اگر ہوتا
    4. مِنْسے
    5. عِنْدِپاس
    6. غَيْرِ اللّٰهِاللہ کے سوا
    7. لَوَجَدُوْاضرور پاتے
    8. فِيْهِاس میں
    9. اخْتِلَافًااختلاف
    10. كَثِيْرًابہت
Translation · Tadabbur-e-Quran
اور کیا یہ لوگ قرآن پر غور نہیں کرتے، اور اگر یہ اللہ کے سوا کسی اور کی طرف سے ہوتا تو اس میں وہ بڑا اختلاف پاتے