تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 89
وَدُّوْا لَوْ تَكْفُرُوْنَ كَمَا كَفَرُوْا فَتَكُوْنُوْنَ سَوَآءً فَلَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ اَوْلِیَآءَ حَتّٰى یُهَاجِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ١ؕ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَخُذُوْهُمْ وَ اقْتُلُوْهُمْ حَیْثُ وَجَدْتُّمُوْهُمْ١۪ وَ لَا تَتَّخِذُوْا مِنْهُمْ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیْرًاۙ﴿89﴾
- وَدُّوْاوہ چاہتے ہیں
- لَوْ تَكْفُرُوْنَکاش تم کافر ہو
- كَمَاجیسے
- كَفَرُوْاوہ کافر ہوئے
- فَتَكُوْنُوْنَتو تم ہوجاؤ
- سَوَآءًبرابر
- فَلَا تَتَّخِذُوْاپس تم نہ بناؤ
- مِنْھُمْان سے
- اَوْلِيَآءَدوست
- حَتّٰيیہانتک کہ
- يُھَاجِرُوْاوہ ہجرت کریں
- فِيْمیں
- سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
- فَاِنْپھر اگر تم
- تَوَلَّوْامنہ موڑیں
- فَخُذُوْھُمْتو ان کو پکڑو
- وَاقْتُلُوْھُمْاور انہیں قتل کرو
- حَيْثُجہاں کہیں
- وَجَدْتُّمُوْھُمْتم انہیں پاؤ
- وَلَااور نہ
- تَتَّخِذُوْابناؤ
- مِنْھُمْان سے
- وَلِيًّادوست
- وَّلَااور نہ
- نَصِيْرًامددگار
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ تو آرزو رکھتے ہیں کہ جس طرح انہوں نے کفر کیا ہے تم بھی کفر کرو کہ تم سب برابر ہوجاؤ تو تم ان میں سے کسی کو اپنا ساتھی نہ بناؤ جب تک وہ اللہ کی راہ میں ہجرت نہ کریں۔ اگر وہ اس سے اعراض کریں تو ان کو گرفتار کرو اور قتل کرو جہاں کہیں بھی پاؤ اور ان میں سے کسی کو ساتھی اور مددگار نہ بناؤ