تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 98
اِلَّا الْمُسْتَضْعَفِیْنَ مِنَ الرِّجَالِ وَ النِّسَآءِ وَ الْوِلْدَانِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ حِیْلَةً وَّ لَا یَهْتَدُوْنَ سَبِیْلًاۙ﴿98﴾
- اِلَّامگر
- الْمُسْتَضْعَفِيْنَبےبس
- مِنَسے
- الرِّجَالِمرد (جمع)
- وَالنِّسَآءِاور عورتیں
- وَالْوِلْدَانِاور بچے
- لَا يَسْتَطِيْعُوْنَنہیں کرسکتے
- حِيْلَةًکوئی تدبیر
- وَّلَااور نہ
- يَهْتَدُوْنَپاتے ہیں
- سَبِيْلًاکوئی راستہ
Translation · Tadabbur-e-Quran
البتہ وہ بےبس مرد، عورتیں اور بچے جو نہ تو کوئی تدبیر کرسکتے اور نہ کوئی راہ پا رہے ہیں