تدبرِ قرآن
Tadabbur-e-Quran · 4. An-Nisaa · Ayah 99
فَاُولٰٓئِكَ عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّعْفُوَ عَنْهُمْ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَفُوًّا غَفُوْرًا﴿99﴾
- فَاُولٰٓئِكَسو ایسے لوگ ہیں
- عَسَىامید ہے
- اللّٰهُاللہ
- اَنْ يَّعْفُوَکہ معاف فرمائے
- عَنْھُمْان سے (ان کو)
- وَكَانَاور ہے
- اللّٰهُاللہ
- عَفُوًّامعاف کرنیوالا
- غَفُوْرًابخشنے والا
Translation · Tadabbur-e-Quran
یہ لوگ توقع ہے کہ اللہ ان سے درگز فرمائے۔ بیشک اللہ معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے